Description
نہ کرل تکامل زبان کے قدیم صحیفوں میں سے ایک ہے ۔ ” ر ” قامہ زبان میں مقدس اور متبرک کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ عام طور پر یہ مجھا جاتا ہے کہ مرد کرل“ کا زمانہ دوسری صدی بعد سی کا ہے کچھ محقیقین کا خیال ہے کہ اس کا تعلق پہلی صدی قبل مسیح سے ہے۔ بہت سے لوگ “کول” کے مصنف کو جین مت کا پیر و بتاتے ہیں۔ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جس دور میں یہ کتاب لکھی گئی ہے) اس وقت جنوب میں زیادہ تعد اد میں جین مت کے پیرو انتے تھے۔ اگر مجھے اپنی رائے پیش کرنے کی اجازت دی گئی تو میں اس بات کو ماننے کے لئے تیار نہیں ہوں کہ ” کرل” کا مسیف” ترد و تور ” ایک جین تھا حقیقت میں وہ (ترد و تور) ان نایاب ترین ظیم شخصیتوں میں سے ایک تھا جن کی روحانی ہمہ گیری مذاہب ومیل سے بلند اور جوکسی بھی نسیم کے
Reviews
There are no reviews yet.